نیلم سیاح حضرات کی گاڑی کو حادثہ
گاڑی دریائے نیلم میں جاگری
![]() |
| سیاح حضرات کی گاڑی حادثے کا شکار |
وادی نیلم آزاد کشمیر میں آج دن 2 بجے ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب لاہور سے آۓ ہوۓ حضرات کی گاڑی دریاۓ نیلم میں جا گری
۔
گاڑی کا نمبر LEA 4202 ہے جس میں ایک ہی خاندان کے چھے افراد سوار تھے ۔حادثے کے نتیجے میں دو خواتیں سمیت چار افراد ہلاک ہو گۓ ہیں جبکہ دو بچے زخمی ہیں۔
زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیۓ جھمبر کے فوجی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
ہلاک ہونے والے چاروں افراد کی ڈیڈ باڈیز نکال لی گیٔ ہیں
حادثے کی شکار گاڑی کے مالک کا نام نادر خان بتایاگیا اور حادثے کی وجہ اور سپیڈ اور روڈ کی خستہ حالی بتائی جاتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں