Govt jobs in azad kashmir
Azad kashmir police department jobs vacancies.
Jobs in ajk police department 2021_22
محکمہ پولیس آزاد کشمیر شعبہ بینڈ برانچ میں خالی 34 آسامیاں ڈرمر،پائپر اور بینڈ مین کو مروجہ قوائد کے براہ راست بھرتی کرنے کے ذریعہ پر کرنے کی خاطر ذیل اہلیت اور انسٹرومنٹس پلے کرنے میں مہارت رکھنے والے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
جو مورخہ 30_11_2021 تک دفتر لائن ہیڈ کوارٹر مظفرآباد میں جمع ہونی ضروری ہیں۔نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائین گی
تعلیمی معیار کم ازکم مڈل اور عمر 01_12_2021 تک 18 سے 35 سال تک ہونی چاہیۓ۔سابقہ فوجی فراغت سے دو سال کے کے اندر بھرتی کے لیۓ اپلائی کر سکتے ہیں۔اور انہیں عمر میں 7 سال تک نرمی ہوگی۔
کسی منظور شدہ سکول آف میوزک سے کوالیفائیڈ امیدواران جو متذکرہ بالا انسٹرومنٹس پلے کرنے میں مہارت رکھتے ہوں درخواست دے سکتے ہیں۔
قومیت/شہریت پشتی باشندہ ریاست درجہ اول مہاجرین مقیم پاکستان و آزاد کشمیر۔
درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد کورس کوالیفائیڈ کی سند,پشنی سرٹیفیکیٹ،ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ،شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی لازمی ہے۔
امیدواران مورخہ 6_12_2021 کو ہمراہ اوریجنل کاغذات دفتر پولیس لائن ہیڈ کوارٹر مظفر آباد حاضر آئیں گے۔
جہاں پر ان کے کاغذات کی جانچ پڑتال اور قد،چھاتی کی پیمائش کے بعدمطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے امیدواران سے ان سے متعلقہ انسٹرومنٹس کا ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جاۓ گا۔
بھرتی کے كیۓ آنے والے امیدواران ٹی اے ،ڈی اے کے اہل نہیں ہوں گے۔
| Ajk police jobs 2021 Jobs in ajk police department Govt jobs in azad kashmir |

Very nice 👍
جواب دیںحذف کریں