Breaking

منگل، 16 نومبر، 2021

محبت میں دھوکہ کھانے والی ایک لڑکی کی رُلا دینے والی داستان

 عارف والا میں 22 سالہ ثناء کی فیس بک پر لڑکے سے دوستی ہوئی۔

آن لائن نکاح کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔

یہ واقع پنجاب کے ایک شہر عارف والا میں پیش آیا۔جہاں پر ایک 22 سالہ لڑکی ثناء کو فیس بک دوستی کے نام پر دھوکہ دیا گیا اس کی زندگی تباہ کردی۔
لڑکے نے پیار و محبت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے آن لائن نکاح کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔لڑکی در بدر ٹھوکریں کھانے لگی۔اور انصاف کے لیۓ اعلٰی حکام سے مدد کی بھی اپیل کردی۔
مذید تفصیل جانیۓ اس ویڈیو میں۔
555
iv>

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Adbox