Breaking

منگل، 16 نومبر، 2021

مظفرآباد آزاد کشمیر میں قتل کی لرزہ خیز واردات شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

 آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات

Muzaffarabad murder
Muzaffarabad murder


سٹی تھانہ مظفرآباد کے قریب شوہر نے بیوی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
ملزم نے 9 mm پستول کی مدد سے اپنی بیوی کو چھے گولیاں ماری۔
ملزم نے قتل کی واردات کے بعد  تھانہ سٹی جا کر از خود گرفتاری دے دی ملزم کی شناخت ظفر جاوید کے نام سے ہوئی ہے ظفر کا تعلق وادی جہلم کے علاقہ ریشیاں سے ہے جبکہ ملزم محکمہ پولیس میں ڈرائیور کے طور پر  ضلع نیلم میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی کو قتل کیا۔ملزم سے آلہ قتل بر آمد کر لیا گیا ہے
مقتولہ کی لاش ایمبولینس کے ذریعے CMH مظفرآباد شفٹ کردی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Adbox